زیرو ریس: برقی گاڑیوں میں 80 روز میں دُنیا کا سفرزیرو ریس کہلانے والی یہ ریس منظم کرنے کا سہرا سوئٹزرلینڈ کے ایک اسکول ٹیچر لُوئی پالمر کے سر ہے۔ یہ وہی لُوئی پالمر ہیں، جنہوں نے دو سال پہلے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ٹیکسی میں پوری دُنیا کا سفر کیا تھا۔ ڈیڑھ برس تک جاری رہنے والے اِس دَورے کے دوران کئی مشہور شخصیات نے بھی مزید