Hadees About Qatal

List of Hadees About Qatal available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadees About Qatal from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

قتل سے متعلق احادیث

Sahih Muslim Hadith No. 4019

عمرو بن دینار نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شکاری کتے ، بکریوں یا مویشیوں ( کی حفاظت ) کے کتے کے سوا ( باقی ) تمام کتوں کو مار ڈالنے کا حکم دیا ۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہا گیا : حضرت ابوہریرہ..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 2200

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے بعد ایسے دن آنے والے ہیں جس میں علم اٹھا لیا جائے گا، اور ہرج زیادہ ہو جائے گا“، صحابہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہرج کیا چیز ہے؟ آپ نے فرمایا: ”قتل و خوں ریزی“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث صحیح..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 46

کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بس دو ہی چیزیں ہیں، ایک کلام اور دوسری چیز طریقہ، تو سب سے بہتر کلام اللہ کا کلام ( قرآن مجید ) ہے، اور سب سے بہتر طریقہ ( سنت ) محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے، سنو! تم اپنے آپ کو دین میں نئی..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4072

میں عبیداللہ بن عدی بن خیار رضی اللہ عنہ کے ساتھ روانہ ہوا۔ جب حمص پہنچے تو مجھ سے عبیداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا، آپ کو وحشی ( ابن حرب حبشی جس نے غزوہ احد میں حمزہ رضی اللہ عنہ کو قتل کیا اور ہندہ زوجہ ابوسفیان نے ان کی لاش کا مثلہ کیا تھا ) سے..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 4873

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بندہ مومن رہتے ہوئے زنا نہیں کرتا، نہ مومن رہتے ہوئے شراب پیتا ہے، نہ مومن رہتے ہوئے چوری کرتا ہے، اور نہ ہی مومن رہتے ہوئے قتل کرتا ہے“ ۱؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 4801

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن جب مکہ آئے تو فرمایا: ”سنو! خطا سے مقتول ہونے والا کوڑے اور ڈنڈے سے مر جانے والے کی طرح ہے ( یعنی اس کی دیت بھی وہی ہے ) ان میں چالیس حاملہ اونٹنیاں ہوں“۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 4785

بنی اسرائیل میں قصاص کا حکم تھا، ان میں دیت دینے کا حکم نہ تھا، تو اللہ تعالیٰ نے «كتب عليكم القصاص في القتلى الحر بالحر والعبد بالعبد والأنثى بالأنثى» ”تم پر قصاص فرض کیا گیا ان لوگوں کا جو مارے جائیں، آزاد کے بدلے آزاد، غلام کے بدلے غلام، عورت کے..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 2671

بنی قریظہ کی عورتوں میں سے کوئی بھی عورت نہیں قتل کی گئی سوائے ایک عورت کے جو میرے پاس بیٹھ کر اس طرح باتیں کر رہی تھی اور ہنس رہی تھی کہ اس کی پیٹھ اور پیٹ میں بل پڑ جا رہے تھے، اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کے مردوں کو تلوار سے قتل کر رہے تھے،..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 1400

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”باپ سے بیٹے کا قصاص نہیں لیا جائے گا“ ۱؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 7440

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قیامت کے دن مومنوں کو ( گرم میدان میں ) روک دیا جائے گا یہاں تک کہ اس کی وجہ سے وہ غمگین ہو جائیں گے اور ( صلاح کر کے ) کہیں گے کہ کاش کوئی ہمارے رب سے ہماری شفاعت کرتا کہ ہمیں اس حالت سے نجات ملتی۔ چنانچہ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Qatal Pages

Hadees about Qatal - Islam is the religion of peace, love, and discipline. The Murder of any living being in Islam is prohibited and considered the biggest sin. Islam always stressed sacrifice, unity, and love. Almighty Allah sent his messengers to the world for the well-being of humankind. The last Prophet Muhammad (PBUH) also guided the followers to maintain unity and peace. He also said many hadees about Qatal in Islam and its punishments according to Islamic studies.

Muslims all over the world follow the teachings of the Quran and seek knowledge from hadith about Murder or any other aspect of life. Islam has clearly described the Punishments of Murder i.e. Qatal ki saza in Islam. The ahdess about qatal also narrated the Punishment for Murderer (Qatil is saza in Islam). There are many hadees on Qatal ka kaffara and the laws about murder punishment in Islam. On this page, you can find all the hadees about qatal with detail and reference. Hadees on qatal in Urdu are mentioned to create ease for the visitors of Hamariweb.