Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu

List of Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu available in Arabic text with Urdu and English translation. Read Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu from authentic 6 books of including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

Sunan Abu Dawood Hadith No. 2033

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کجاوے صرف تین ہی مسجدوں کے لیے کسے جائیں: مسجد الحرام، میری اس مسجد ( یعنی مسجد نبوی ) اور مسجد اقصی کے لیے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 1413

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کی نماز اپنے گھر میں ایک نماز کے برابر ہے، محلہ کی مسجد میں پچیس نماز کے برابر ہے، اور جامع مسجد میں پانچ سو نماز کے برابر ہے، مسجد الاقصیٰ میں پچاس ہزار نماز کے برابر ہے، مسجد نبوی میں پچاس ہزار نماز..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 1161

ابو کامل جحدری نے کہا : ہمیں عبد الواحد نے اعمش سے حدیث بیان کی ، نیز ابو بکر بن ابی شیبہ اور ابو کریب نے کہا : ہمیں ابو معاویہ نے اعمش سے حدیث سنائی ، انہوں نے حضرت ابراہیم تیمی سے ، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت ابو ذر ‌رضی..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 1741

انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو مسجد الاقصیٰ سے مسجد الحرام تک حج اور عمرہ کا احرام باندھے تو اس کے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کر دیئے جائیں گے، یا اس کے لیے جنت واجب ہو جائے گی ، راوی عبداللہ کو شک ہے کہ انہوں نے دونوں..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 1410

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین مساجد: مسجد الحرام، مسجد الاقصیٰ اور میری اس مسجد ( یعنی مسجد نبوی ) کے علاوہ کسی اور مسجد کی طرف ( ثواب کی نیت سے ) سفر نہ کیا جائے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 1995

میں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے سنا، آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بارہ جہادوں میں شریک رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے چار باتیں سنی ہیں جو مجھے بہت ہی پسند آئیں۔ آپ نے فرمایا کہ کوئی عورت دو دن ( یا..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 3261

قزعہ ‌نے ‌كہا ‌میں ‌نے ‌ابو ‌سعید ‌سے ‌ایك ‌حدیث ‌سنی ‌جو ‌مجھے ‌بہت ‌پسند ‌آئی ‌اور ‌میں ‌نے ‌ان ‌سے ‌كہا ‌آپ ‌نے ‌رسول ‌اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌سے ‌سنی ‌ہے ‌؟ ‌انہوں ‌نے ‌كہا ‌كہ ‌جو ‌میں ‌نے ‌ان ‌سے ‌نہ ‌سنی ‌ہوتی ‌تو ‌میں ‌كیا ‌رسول ‌اللہ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 1409

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین مساجد: مسجد الحرام، میری اس مسجد ( یعنی مسجد نبوی ) اور مسجد الاقصیٰ کے علاوہ کسی اور مسجد کی جانب ( ثواب کی نیت سے ) سفر نہ کیا جائے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 1864

میں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے سنا جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بارہ جہاد کئے تھے۔ وہ کہتے تھے کہ میں نے چار باتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھیں یا یہ کہ وہ یہ چار باتیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے اور..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 753

میں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسجد الحرام ، میں نے پوچھا: پھر کون سی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر مسجد الاقصیٰ ، میں نے پوچھا: ان دونوں کی مدت تعمیر میں کتنا فاصلہ تھا؟..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu Pages

Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu - Hadiths have a great significance as they are associated with our beloved Prophet Muhammad ( صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ). On this page, you will get Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu. The best thing is that all Hadiths are available with the Urdu and Arabic translations. Hadith’s number is also mentioned for referencing. However, you can quote these Hadith About Masjid Al-Aqsa in Urdu and can also send them to your friends or relatives. Hadiths are collected from different authentic books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.